السلام و علیکم کیا ایک بھائ کے جیتے دوسرا بھائ اپنی بھابھی سے نکاح کر سکتا ہے.

وعلیکم السلام ورحمةالله وبرکاته ایک مرد بیک وقت 4 خواتین کو بیک وقت نکاح میں رکھ سکتے ہیں، لیکن ایک خاتون ایک ہی شخص کے ساتھ نکاح کر سکتی ہے۔ جب بھابھی بھائی کے عقد میں ہے اور بھائی زندہ بھی ہے تو اس وہ کسی دوسرے شخص سے نکاح نہیں کر سکتی۔ یہ شرعًا ناجائز ہے۔