مرد اپنی کزن (چچا زاد بہن، پھوپھی زاد بہن) سے ہاتھ ملا سکتا ہے یا نہیں؟
چچا زاد بہن، پھوپھی زاد بہن انسان کا محرم نہیں ہے لہٰذا ان سے بغیر پردہ کے ہاتھ (ننگا ہاتھ) ملانا شرعًا جائز نہیں ہے۔ اگر چادر وغیرہ کا پردہ حائل ہو تو جائز ہے۔