کیا پندرہ شعبان المعظم کو روزہ رکھ سکتے ہیں؟

جی، پندرہ شعبان المعظم کو روزہ رکھ سکتے ہیں۔ بلکہ ماہ رجب و شعبان میں جتنا روزہ رکھ سکے رکھنا اورہرمہینے کی تیرہ ، چودہ اور پندرہ تاریخ کو روزہ رکھنا مستحب شمار کیا ہے مجتہدین نے۔ لہٰذا نہ صرف روزہ رکھ سکتے ہیں بلکہ روزہ رکھنے ثواب بھی ملے گا۔ کیونکہ یہ شرعاً مستحب روزوں میں شامل ہو جائے گا۔