قرآن پاک میں مقام سجدہ (سجدہ والی آیات کی تلاوت) پر سجدہ کرنا ہوتا ہے تو سجدے کے لئے صرف ایک بار سجدے میں جانا کافی ہے یا دو سجدے ملا کر ایک سجدہ شمار ہوتا ہے؟
قرآنی سجدے چاہے واجب ہوں یا مستحب، ایک آیۂ سجدہ کی تلاوت کرنے یا سننے پرایک ہی سجدہ کرنا کافی ہے۔