میرا تعلق ٹیچینگ (درس و تدریس) سے ہے۔ اور میں جو دروس پڑھاتا ہوں وہاں لڑکیاں بھی پڑھتی ہیں جنکی عُمریں 9 سال سے زیادہ ہیں۔ اور وہ پردہ کر کے نہیں آتیں۔ تو ایسی صورت میں میرا کیا وظیفہ ہے؟

آپ کی دو ذمہ داریاں ہیں: ایک یہ کہ آپ ان لڑکیوں کی طرف نہ دیکھے۔ (مگر اینکہ دیکھنے کی ضرورت ہو) دوسری زمہ داری یہ کہ اگر ممکن ہے تو آپ انہیں امر بالمعروف کرے۔ یعنی انہیں پردے کے بارے میں بتا دیے مثلاً ”جن لڑکیوں کی عمر 9 سال سے زیادہ ہے ان پر پردہ کرنا شریعتِ اسلام میں واجب ہے۔“