# 2190 کیا خواتین ایامِ مخصوصہ میں فاتحہ خوانی کےلئے قبرستان جا سکتی ہیں؟ Question Date: 08/03/2021 جی، ان دنوں میں خواتین کا فاتحہ خوانی کےلئے قبرستانوں میں جانا جائز ہے۔