دُرّ نجف پتھر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ پتھر نہیں پہننا چاہئیے، تو کیا ہر کوئی در نجف، فیروزہ، یا عقیق کے پتھر وغیرہ پہن سکتا ہے یا اپنی تاریخ پیدائش کے لحاظ سے پہنا جاتا ہے؟

کسی بھی نگینے یا انگوٹھی میں اس طرح کی کوئی شرط نہیں ہے۔ جو بھی پہننا چاہے ہر کوئی پہن سکتا ہے۔ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔