آغا صاحب، گھر میں، یا کمرے میں اپنے بچوں کی یا مرحومین کی تصویریں لگانا کیسا ہے؟

گھروں یا کمرے کے اندر تصویریں لگانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ لیکن جس کمرے میں نماز پڑھنی ہو اس میں تصویر کا ہونا مکروہ ہے۔ یعنی جس کمرے میں تصویریں لگی ہوئی ہوں وہاں نماز پڑھنا مکروہ ہے۔