چار پائی جو ہم استعمال کرتے ہیں، اس پہ میت کو تدفین سے پہلے لٹاتے ہیں۔ تو کیا اس چار پائی کو گھر میں رکھنے میں کوئی شرعی حیثیت ہے؟ کیا حکم ہے گھر میں رکھنے میں؟

اس چارپائی پر اگر کوئی نجاست گری ہو تو اس کو استعمال کرنے کے لئے پاک کرنا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ اسے گھر میں رکھنے میں کوئی شرعی ممانعت نہیں ہے۔