وہ کونسی نماز ہے جسکی ایک رکعت میں پورے پانچ ارکان موجود ہیں؟
ہر نماز کی پہلی رکعت میں ایسا ہوتا ہے۔ نماز کی پہلی رکعت میں تمام واجب ارکان واقع ہیں، جیسے: نیت، تکبیرةالاحرام، قیام متصل بہ رکوع، رکوع اور دو سجدے