وہ کونسا موقع ہےجھاں نمازی جان بوجھ کر رکن کا اضافہ کرے اور نماز صحیح ہے؟

نماز باجماعت ہو، اس نماز میں غلطی سے مثلاً رکوع سے سر اٹھائے، بعد میں پتہ چلے کہ امام اب بھی رکوع میں ہے، تو حکم ہے کہ رکوع ہو یا سجدہ ہو، یہاں امام کے ساتھ اتباع کو ملحوظ نظر رکھتے ہوئے دوبارہ رکوع میں جانا یا دوبارہ سجدے میں جانا چاہیئے۔ یہاں رکن کا اضافہ ہو رہا ہے۔ پھر بھی نماز درست ہے۔