آئمہ میں نجیب الطرفین کس امام کو کہا جاتا ہے؟

ائمّہؑ میں امام حسنؑ، امام حسینؑ اور امام محمد باقرؑ کو نجیب الطرفین کہا جاتا ہے۔ کیونکہ ان تین میں سے ہر ایک کے والدین معصوم ہیں۔ اور امام علی زین العابدینؑ کو بھی نجیب الطرفین اس لئے کہا جاتا ہے کہ ان کے والد حضرت امام حسینؑ (بادشاہ) اور والدہ ایران کے بادشاہ کی بیٹی ہے۔