ماہواری میں مہندی لگوانے سے اور غسل کے بعد آپ نماز پڑھ سکتے ہیں یا جب تک مہندی موجود ہے ہاتھوں اور پاؤں پر، نماز نہیں ہوتی؟

ماہواری ختم ہوتے ہی نماز واجب ہے۔ لیکن مہندی وضو کے پانی اور جسم کے درمیان حائل اور رکاوٹ بنتی ہے تو پہلے اس کو ہٹانا ہوگا اور اگر یہ کوئی رکاوٹ نہیں بنتی ہے تو پھر کوئی مسئل ہ نہیں ہے۔