عرض یہ ھے کہ اگر قضا روزے ھوں اور کوئی منت کا روزہ بھی رکھے عام دنوں میں، تو کیا دونوں نیتیں ایک روزے کے ساتھ کی جاسکتی ھیں یا الگ ھی روزہ رکھنا ھوگا؟ قضا الگ اور منت کا الگ روزہ رکھنا ھے

اگر کسی کا واجب روزہ کی قضا واجب ہو اور منت کا روزہ بھی اس کے ذمے ہو تو دونوں الگ الگ واجب روزے ہیں اس لئے ایک روزہ میں دونوں کی نیت نہیں کر سکتے۔ دونوں کےلئے الگ الگ روزے رکھنے ہونگے۔