مولانا صاحب، آج کل کرسچن لوگوں کے روزے چل رہے ہیں، تو کیا ہم انہیں روزہ افطار کرا سکتے ہیں؟ یعنی انہیں افطاری پہ دعوت دے کر کچھ کھلایا یا پلایا جا سکتا ہے؟

ان کے روزے اور ہمارے (مسلمانوں کے) جو روزے ہیں کے طریقہ مختلف ہے، اس لئے افطاری نہیں کہہ سکتے۔ لیکن بعنوانِ ایک موحّد (الله تعالیٰ کو ماننے والے ہیں) انہیں کھانا کھلانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔