# 2160 مولانا صاحب، کیا وضو کرنے کے بعد تولیے سے پانی خشک کیا جا سکتا ہے؟ Question Date: 20/02/2021 جی، تولیے سے خشک کرنے میں کوئی حرج تو نہیں ہے، لیکن ایسا کرنا مکروہ ہے۔