اگر کمرے سے اٹیچ باتھ روم اور واش روم بنانا چاہے تو کیاشمال کی جانب رخ کر کے بیٹھ کر پیشاب کیا جا سکتا ہے؟
جی، جائز ہے۔ رو بہ قبلہ اور پُشت بہ قبلہ نہیں ہونا چاہئے۔ اس کے علاوہ باقی اطراف کی جانب جائز ہے۔