کیا رشوت کی رقم سے قربانی کا جانور خریدا جا سکتا ہے؟ کیا اس رقم سے قربانی جائز ہوگی؟ اور خمس، زکوٰۃ نکال دینے سے رشوت کا پیسہ حلال ہو جاتا ہے؟ اور اسے استعمال کیا جا سکتا ہے؟

رشوت چونکہ حرام ہے، اور حرام کمائی سے قربانی کرنے کا فائدہ نہیں۔ اور خمس نکالنے سے رشوت کا پیسہ حلال نہیں ہوتا۔