کیا زکواۃ کی رقم غریب بعوہ، بہن یا کم آدمی والے بھائی کو دی جا سکتی ہے؟
اگر ان کی آمدنی خرچے سے کم ہو اور بہن شوہر کے گھر میں نہ ہو یا شوہر کے گھر میں ہے لیکن مجموعی آمدنی ان کے گھریلو اخراجات سے کم اور ان کے اخراجات آمدنی سے پورے نہ ہوتے ہوں تو دے سکتے ہیں۔