یہ جو شدید کراہت ہوتی ہے، اگر ایسا عمل جو شدید مکروہ ہو اسے بار بار بجا لائے تو کیا وہ پھر حرام کے زمرے میں جاتا ہے یا کراہت ہی رہتا ہے؟
کراہتِ شدیدہ، کراہتِ ہی رہتی ہے، زیادہ بار بجا لانے سے حرام نہیں ہوتی، لیکن اس سے بچنا بہتر ہے۔
کراہتِ شدیدہ، کراہتِ ہی رہتی ہے، زیادہ بار بجا لانے سے حرام نہیں ہوتی، لیکن اس سے بچنا بہتر ہے۔