# 2144 اگر ضمن عقدِ (نکاح) مین شوہر طلاق کی وکالت بیوی کو دے۔ پھر خود شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی۔ تو کیا یہ طلاق جو شوہر نے خود دی ہے، درست ہے؟ کیونکہ شوہر نے عقد نکاح کے ضمن میں اپنی طرف سے بیوی کو طلاق کےلئے وکیل بنایا ہے۔ Question Date: 01/02/2021 جی، طلاق صحیح ہے۔