سلام علیکم مجھے قرآن مجید کی تفسیر پڑھنی ہے تہ مہربانی فرما کر آپ مجھے کسی شیعہ تفسیر قرآن کا بتا دے، جسے میں ڈاؤنلوڈ کر کے پڑھ سکوں۔

وعلیکم السلام ورحمةالله وبرکاته اردو زبان میں آسان فہم کے ساتھ مطالعہ کےلئے تفسیر الکوثر بہتر ہے، جو آپ بلاغ القرآن ڈاٹ کام پر جا کر آن لائن بھی پڑھ سکتے ہیں اور ایپ ڈاؤنلوڈ کر کے آف لائن بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ تفسیر نمونہ بھی اردو میں دستیاب ہے۔ انٹرنیٹ پر پی ڈی ایف فارمیٹ میں دستیاب ہوگی۔