کیا کچن میں نماز ادا کر سکتے ہیں؟ جب کہ چولہا بند ہو اور آگ بھی نہ جل رہی ہو۔
کچن میں نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ لیکن چونکہ کچن آگ جلانے والی جگہ ہے اس لئے وہاں پڑھی جانے والی نماز کے ثواب میں کمی آتی ہے۔ ہاں اگر آگ جل رہی ہو تو مکروہ ہے۔