(کیا کوئی اور شخص جا کر امام مسجد کی جائے نماز پربیٹھنا اور وہاں نماز پڑھنا جائز ہے؟) I want to ask that can we sit and pray on the prayer rug of imam ul masjid .please explain with a valid hadith of bukkahri and Quranic verse .Thanks

کسی دوسرے شخص کا امام مسجد کے جگہے پر جا کر عام حالات میں نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ لیکن اگر اس شخص کا امام مسجد کی جگہ پرجاکر نماز پڑھنا اس جگہ پر قبضہ کرنے کی غرض سے ہو یا امام مسجد کی نماز پڑھنے کی جگہ پر بچھی ہوئی جائے نماز امام کی اپنی ذاتی ہو تو بغیر اجازت اس جگہ کا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔