اگر پیش نماز کو دورانِ نماز حدث اصغر ہ وجائے تو کیا اس سے مقتدی کی نماز پر بھی فرق پڑتا ہے؟

ایسی صورت میں اگر کوئی اور امامت کر سکتا ہو تو وہ ایک قدم آگے بڑھا کر نماز جماعت جاری رکھیں۔ نماز درست ہے۔ اور اگر کوئی امام نہ بنے تو دیگر نمازی اپنی نماز کو فرادیٰ کی نیت سے جاری رکھیں۔ نماز درست ہے۔