اگر کوئی انسان اس دنیا سے چلا جاتا ہے اور اس کے تین بیٹے، دو بیٹیاں، دو بیویاں، اور والدہ ہیں تو کیا والدہ بھی وراثت میں حصہ پاتی ہے؟

جی بالکل، سوال میں مذکور وارثین ہونے کی صورت میں والدہ کلِّ ترکہ کا چھٹا حصہ (1/6) ملے گا۔ یعنی اگر مرنے والے نے چھ لاکھ روپے (60000/) روپے چھوڑا ہو تو سوال کے مطابق ان میں سے ایک لاکھ والدہ کوملے گا۔