? اگر شوہر گناہ میں مبتلا ھو اور بیوی اسے روکنے کی طاقت نھیں رکھتی ھو تو اسے کیا کرنا چاھۓ؟؟ اور کیا خدا کے ھاں اسے اس بارے میں سوال کیا جیگا کہ شوھر کو کیوں گناہ سے نھیں روکا؟

اگر کسی انسان کا نیک بات قبول کرنے کا چانس ھو تو امر باالمعروف اور نھی عن المنکر واجب ھے اور گناہ سے روکنا وجب ھے اور اگر بات قبول کرنے کا احتمال نہ ہو تو احطیاط واجب یہ ھے کہ کراہت اور ناراضگی کا اظہار گناہگار کے کام سے نفرت چاھۓ جانتا ھے کہ وہ اسکا اثر نہیں لے گا۔ آیہ اللہ سیستانی مسلہ 2009