سلام علیکم مرا سوال یہ ھے کہ جب رقص کرنا شریعت میں حرام ھے تو شوھر کے سامنے بیوی کا رقس کیوں جایز ھے ؟ جبکہ ڈانس کرنا شریعت میں حرام ھے ؟

اسلام نے اس صورت کو مثتثنی قرار دیا ھے کہ بیوی اپنے شوھر کو خوشحال رکھنے کلے اور اسکے جزبات کو ابھا رنے کیلے اسکے سامنے رقص کر سکتی ھے اور اسی طرح شوھر کو بھی اجازت ھے ۔لیکن دوسرے مردوں کے سامنے وقص نھیں کر سکتی اور احطیاط واجب کی بنا پر عورتوں کے سامنے بھی رقص نہ کریں البتہ گانا سنا حرام ھے . (جدید فقہ مسایل مسلہ 550 55