???اکثر عورتوں کو لیکو ریا ھو تا ھے لیکو ریا کے داغ اگر شلوار پر ھے تو کیا شلوار پاک ھے نماز ھو تی ھے ؟

رطوبت کے کۓ قسمیں ھیں ایام عادہ میں جو تین قسم کی رطوبت ھے 1 حیض 2 استحاضہ 3 نفاس ھمبستری کی وجہ سے جو رطوبت خارج ھوتا ھے اسے منی کھا جا تا ھے اوز ایک رطوبت جو کی پیشاب ھے یہ پانچ قسمیں نجس ھے نماز نھیں پڑ سکتے جب تک غسل وغیرہ نہ کریں باقی رطوبت پاک ھے نماز بھی صحیح ھے