کالے کپڑوں میں نماز پڑنے سے کیا نماز باطل ھوجاتی ھے ؟
کالے کپڑوں میں نماز پڑھنا مکروہ ھے نماز باطل نھیں ھوتا ۔البتہ محرم میں کالا لباس مصیبت کی علامت ھے اگر ممکن ھو تو کالے کپڑون مین نماز نہ پڑھین جزاک اللہ