اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یاعلی مدد آغا صاحب ایک شخص نے مرغی کا گوشت بغیر دھوئے فریزر میں رکھا دوسرے دن اسی طرح خون جمع ہوا اور بغیر دھوئے پکا کر مجلس کے بعد مومنین کو کھلادیا آغا صاحب کیا یہ کھانا حرام تو نہیں تھا جس میں فالتو خون بھی شامل تھا جو اس میں سے نکلا ہوا تھا

وعلیکم سلام مرغی کو شرعی طریقے سے زبح کیا جاے اور رگوں کو کاٹنے کے نتیجے میں معمول کے مطابق خون نکل جاے اس کے بعد جو خون بدن میں رہ جا تا ھے وہ پاک ھے اگر زبح کرنے کے بعد پانی سے دھو لیا ھو ۔اگر دھویا ھی نہ ھو تو خون بھی نجس ھے اور دہونے سے پھلے گوشت بہی نھیں کھا سکتا حرام ھے۔