سلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یاعلی مدد ۔ آغا صاحب مینے ایک مولاناصاحب سے سنا ہے کہ جس عالم کی تقلید میں ہوتے ہیں اگر وہ دنیا سے چلے جائیں تو فوری طور پر اگلے عالم کی تقلید کرنی ہوتی ہے اور ان کا پہلے سے پتہ ہوناچاہیئے کیا یہ صحیح ہے ۔ تو آغا صاحب ایسی صورت میں ہمیں کیسے معلوم کہ کس کی تقلید کرنی ہے شکریہ

وعلیکم سلام م جو مجتید فوت ھو چکے ھیں وہ اگر زندہ مجتھد ین سے اعلم ہو یعنی سب سےزیادہ جانے ولا ھو تو اس صورت میں واجب ھے اسی مجتہد کے فتوی پر برقرار رھے اگر زندہ مجتہد کا اعلم ہونا ثابت ہو تو واجب ہے کہ زندہ مجتہد کیطرف رجوع کریں۔۔ بصورت دیگر مرحوم مجتہد پر باقی رھنے کے لے کسی زندہ مجتھد کی اجازت ٰضروری ھے ۔