.کیا خمس کی رقم مجلس کر سکتے ہیں؟

خمس میں پورے مال کو جس پر خمس واجب ہوا ہے دو حصوں میں تَقْسِیم کیا جاتا ہے ایک حصہ امام علیہ السلام اور دوسرا حصہ مال سادات مال سادات صرف سید کے لیہے جو غریب ہو یا سفر میں ہو اور مجبور ہو کسی اور کا م میں بلکل خرچ نہیں کر سکتا اور مال امام علیہ السلام بھی ہم اپنی طرفسے کسی کام خرچ نہیں کر سکتا بلکہ حاکم شرعی یعنی اپنے زمانے کے مجتہد کی اجازت سے خرچ کر سکتے اگر مجتہد کسی وجہ سے مجالس وغیرہ میں خرچ کرنے کی اجازت دیں تو پِھر جائز ہے وگرنہ جائز نہیں ہے . جزاک اللہ