میں سٹیٹ لائف انشورنس میں کام کرتا ہوں۔ کیا انشورنس کارپوریشن میں ملازمت کرنا صحیح ہے؟
انشورنس کارپوریشن اور بیمہ پالیسی میں کام کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ملازمت کر سکتے ہیں۔