# 1988 اگر کسی کو نماز کے درمیان میں یاد آئے کہ وضو نہیں کیا تھا۔۔یا تیمم نہیں کیا تھا تو کیا حکم ہے۔۔؟ Question Date: 16/08/2022 نماز باطل ہے۔ وضو یا تیمم کر کے دوبارہ نماز پڑھنا چاہیے۔