مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کل دوپہر چار بجے مجھے سفر پہ نکلنا ہے۔ اور سفر چھ گھنٹے کا ہے۔ تو میرے روزے کا کیا حکم ہے؟
چونکہ آپ بعد از زوال آفتاب سفر کر رہے ہیں تو آپ کا روزہ درست ہے۔ اور ضروری ہے کہ روزہ مکمل کریں۔