جناب، ایک سید کی بیوی غیر سیدہ ہو تو کیا اسکا فطرہ سید کو دیا جا سکتا ہے؟ شکریہ
اس کا فطرہ چونکہ وہ سیدہ نہیں ہے اس لیے اس کا فطرہ سید کو نہیں دی جا سکتی۔ باقی گھر کے افراد جو سید ہوں ان کا فطرہ سید کو دے سکتے ہیں۔ سید کا فطرہ سید کو دینا جائز ہے۔