Please mujy KHUMAS k bary m information chaye

[9:31 PM, 5/10/2018] Hadi Helpline: wa salam ے۔ ۱۔ کاروبار (یا روزگار) کا منافع ۲۔ مَعدِنی کانیں ۳۔ گڑا ہوا خزانہ ۴۔ حلال مال جو حرام مال میں مخلوط ہو جائے ۵۔ غوطہ خوری سے حاصل ہونے والے سمندری موتی اور مونگے ۶۔ جنگ میں ملنے والا مال غنیمت ۷۔ مشہور قول کی بنا پر وہ زمین جو ذمی کافر کسی مسلمان سے خریدے [9:32 PM, 5/10/2018] Hadi Helpline: روری ہے کہ خمس دو حصوں میں تقسیم کیا جائے۔ اس کا ایک حصہ سادات کا حق ہے اور ضروری ہے کہ کسی فقیر سید یا یتیم سید یا ایسے سید کو دیا جائے جو سفر میں ناچار ہوگیا ہو۔ اور دوسرا حصہ امام علیہ السلام کا ہے جو ضروری ہے کہ موجودہ زمانے میں جامع الشرائط مجہتد کر دیا جائے یا ایسے کاموں پر جس کی وہ مجتہد اجازت دے خرچ کیا جائے اور احتیاط لازم یہ ہے کہ وہ مرجع اعلم عمومی مصلحتوں سے آگاہ ہو۔