سلام عیکم مولانا صاحب میرا سوال یہ ھے کہ ایک بندہ نماز پڑھتے وقت اس کے جسم کے کیسے حصے پر خارش ھورھی ھو جیسے کہ اس کی شرم گاہ پر خارش محسوس ہورھی ھو تو وہ اس جگہ پر ھاتھ لگانے سے وضو تو نہیں ٹوٹتا ھے جواب ارسال کریں شکریہ

wa alaikum sal wo cheezing jis wazu batil hota he lehza is kam sy wozu batil nhi hota سات چیزیں وضو کو باطل کر دیتی ہیں اول) پیشاب (دوم) پاخانہ (سوم) معدے اور آنتوں کی ہوا جو مقعد سے خارج ہوتی ہے (چہارم) نیند جس کی وجہ سے نہ آنکھیں دیکھ سکیں اور نہ کان سن سکیں لیکن اگر آنکھیں نہ دیکھ رہی ہوں لیکن کان سن رہے ہوں تو وضو باطل نہیں ہوتا (پنجم) ایسی حالت جن میں عقل زائل ہو جاتی ہو مثلا دیوانگی، مستی یا بے ہوشی (ششم) عورتوں کا استحاضہ جس کا ذکر بعد میں آئے گا (ہفتم) جنابت بلکہ احتیاط مستحب کی بنا پر ہر وہ کام جس کے لئے غسل کرنا ضروری ہے۔