کیا بچیاں بیوٹی پارلر میں کام کر سکتی ہیں؟ کیا یہ کام جائز ہے؟
جی بیوٹی پارلر میں کام کرنا ذاتی طور پر ناجائز نہیں ہے۔ کر سکتی ہیں۔ اگر وہاں جو کام کیا جاتا ہے وہ غیر اسلامی نہ ہو۔