۔ 1 اگر ہم احرام فیصل آباد باندھ لین اور نیت جدہ ایئر پورٹ پر کرلیں نذر مان کر پی آی اے مین سوار ہو تو کوئی حرض تو نہین ہے۔ اگر ہم کو راتوں رات مکہ پہنچ جائین تو پھر تو دم نہین ہے نہ۔ باقی میری بیگم بھی میرے ساتھ ہوگی کیا اس کو بھی چھت والی بس مین سفر کی اجازت ہے یا نہین یعنی کیا 2: اگر ہم بس میں احرام باندھیں مکہ پہنچنے سے پہلے سورج طلوع ہو جاٗے تو کیا یہ ٹھیک ہے ۳: کچھ دوست حدود کعبہ میں لبیک یا امام زمانہ یا لبیک یا حسین کا نعرہ لگا دیتے ہیں تو کیا یہ جائز ہے؟ ۴:جب ہم مدینہ سے واپس مکہ ایں گے تو مسجد شجرہ سے دوبارہ احرام باندھیں گے اگر چہ ہمارا یہ عمرہ رجاے مطلوب کی نیت سے ہوگا کیونکہ ایک ہی چاند میں دوسرا عمرہ ہوگا ۔دوپہر کے وقت مدینہ سے سے بس نہیں ملتی لھذا ہم حالت احرام مٰن ہی بند بس پر سفر کرنا ہوگا تو کیا اس کا بھی دم ہوگا ۔اس سے پچنے کا کیا طریقہ ہے؟ ۵: حالت احرام میں شیشہ دیکھنا جاٗئز نہیں لیکن کچھ دوست حالت احرام میں سلفی بناتے ہیں کیا درست ہئ؟

۔ 1 اگر ہم احرام فیصل آباد باندھ لین اور نیت جدہ ایئر پورٹ پر کرلیں نذر مان کر پی آی اے مین سوار ہو تو کوئی حرض تو نہین ہے۔ اگر ہم کو راتوں رات مکہ پہنچ جائین تو پھر تو دم نہین ہے نہ۔ باقی میری بیگم بھی میرے ساتھ ہوگی کیا اس کو بھی چھت والی بس مین سفر کی اجازت ہے یا نہین یعنی کیا jawab 1-rat ko makah ponch jy to dham nhi BV bus me safar kar sakti