اگر کسی نے شعبان کی 30 تاریخ کو شعبان کی نیت سے روزہ رکھا ہو اور رمضان کا مہینہ گزر جانے کے بعد یہ معلوم ہو کہ وہ شعبان کی 30 نہیں بلکہ رمضان کی پہلی تاریخ تھی تو کیا وہ اس روزے کو رمضان کا روزہ شمار کر سکتا ہے یا اس کو ایک قضا روزہ رکھنا ہوگا؟ اور کیا اس کا کوئی کفارہ بھی ہوگا؟
وہ روزہ ماہِ رمضان المبارک کا روزہ شمار ہوگا۔