میرا تعلق فقہ جعفریہ سے ہے لیکن میرے خاندان والے میری مرضی کے بر خلاف سنی خاندان میں شادی کرانا چاہتی ہے۔ کوئی ایسا عمل بتائے تاکہ میں اس مشکل سے نکل سکوں۔

اگر آپ خود راضی نہیں ہے تو نکاح ہی درست نہیں ہے۔ اور والدین/گھر والوں کو چاہیے کہ آپ کی رضایت کے مطابق کسی مناسب خاندان میں نکاح کا اہتمام کریں۔ اس کام کے لیے کسی عمل کی ضرورت ہی نہیں ہے۔