ہم جو نماز میں سورہ الحمد پڑھتے ہیں اور اس کے اختتام پر ”آمین“ بولتے ہیں۔ تو کیا آمین بولنا چاہیے یا نہیں بولیں تو کوئی حرج تو نہیں ہے؟
سورہ حمد کے اختتام پر آمین بولنا حرام ہے۔ نہیں بولنا چاہیے۔ اگر کوئی ”آمین“ بولتا ہے تو اس کی نماز باطل ہو جاتی ہے۔