سوال کیا سید غیر سید سنی گھرانے کا عقیقہ کا کھانا کھا سکتا ہے یا نہیں. اقا سیستانی کے مطابقاور دوسرا سوال جی کیا لڑکے کے عقیقے میں دو جانور اور لڑکی کے عقیقے میں ایک جانور ذبح کیا جاتا ہے ؟

جواب سید کا غیر سید سنی گھران کی عقیقہ کا کھانا کھاسکتاہے اور لڑکے کےلیے دو ضروری نہیں ہے دونوں کے لئے ایک ایک کافی ہے البتہ دو افضل ہے