# 3440 سوال اگر ایک شخص کسی کسان کو ایک بوری کھاد بیچے اس شرط پر کہ کسان جب فصل اٹھائے گا تو ایک بوری گندم واپس کرے گا۔ کیا ایسا معاملہ درست ہے؟ Question Date: 28/01/2024 جواب جی بالکل درست ہے