سوال اگر سجدہ سہو واجب ہو اور نماز کے بعد سجدہ سہو کرنا بھول جائے اور بعد میں یاد آجائے تو کیا سجدہ سہو کی قضا کرے یا نماز کو ہی دوبارہ پڑھے ؟
جواب اگر وضو باطل نہ ہوئی ہوتو نماز کو دوبارہ پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے
جواب اگر وضو باطل نہ ہوئی ہوتو نماز کو دوبارہ پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے