سوال جب ہم عمرہ کرکے طواف نسا کریں گے مطلب عمرہ کو مکمل کر کے سر منڈوا کے اور نہا دھوکے جب فارغ ہوجائے تو طواف نسا اسی وقت کردے یا نہا دھونے کو بعد میں رکھ کر اسی وقت ہی طواف نسا کرنا ہے کیوںکہ ہم وہاں پر ہی رہ رہے ہیں ؟

جواب طواف نسا کےلیے وضو شرط ہے اور احرام شرط نہیں ہے عمرہ کا اخری عمل تقصیر ہے سر کا چھوٹا کرنا جب یہ ختم ہوجائےتو آپ کی مرضی ہے اسکی وقت طواف نسا بجالائے یا ہوٹل میں جاکر کپڑے تبدیل کرکے پھر دوبارہ واپس آکر کرۓ ۔