سوال اگر ایک مرد اپنی بیوی کو اتنا مارے اس کی ناک کی ہڈی ٹوٹ جائے اور بہت زیادہ خون نکلے اور چہرے پر بھی نشان پڑھ جائے تو اس کا دیت کیا ہوگا ؟

جواب ہاتھ اگر ٹوٹ جائے تو اگر دونوں ہاتھ ٹوٹ جائے تو مکمل ایک انسان کا دیت واجب ہوتاہے لیکن اگر ایک ہاتھ کو ٹوردے ادھا دیت واجب ہوتاہے اگر ایک انگلی کو ٹور دےتو ادھادیت کا پانچ میں سے ایک حصہ اور اگر دو انگلی ٹور دے تو پانچ میں سے دو اور تین انگلی ٹور دےتو چار اور اگر مکمل پانچ کے پانچ انگلی ٹور دے تو مکمل ادھادیت واجب ہوتاہے اور جو ہڈی ٹوٹ گئی ہے وہ اگر بازو کی ہڈی ہو اور اس کی وجہ سے کام نہ کر سکے تو اس صورت میں انسان کا ادھا حصہ ہے ایک ہاتھ کےلیے لیکن دیت میں بہتر یہ ہے کہ اگر مختلف جہگوں پر زخم ہوتو دونوں کی رضایت سے صلح کرے کیونکہ دونوں کی رضایت سے صلح کرنے کی وجہ سے ایک دوسرے پر کوئی حق نہیں رہتاہے کیونکہ کتابوں میں جو دیت لکھاہے اس کے برابرا کبھی ہوتاہے اور ممکن ہےکبھی برابر نہ اور برابر نہ ہونے کی صورت میں اس حق رہتاہے اس لیے بہتر یہ ہے کہ صلح کرے ۔