# 3396 سوال کیا روزے کا کفارہ کسی مقامی فقیرکو دے سکتاہے یا نہیں ؟ Question Date: 26/12/2023 جواب مقامی یا رشتہ دار فقیر کو دینا بہتر ہے دوسروں کو دینے سے۔